• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 17 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فائرنگ کے واقعے کے بعد اسرائیلی فوج کا رام اللہ کا محاصرہ

منگل 02-02-2016
in فلسطین
0
0Pala0186
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں کل سوموار کے روز فائرنگ کے واقعے میں تین فوجیوں کے زخمی ہونے کے بعد شہر کا محاصرہ کر لیا ہے اور شہر کے باہر سے آنے والے فلسطینیوں کے رام اللہ داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج کی خاتون ترجمان نے غیرملکی خبر رساں ادارے سے بات کرتے ہوئے تصدیق کی کہ فوج نے غرب اردن کے وسطی شہر جہاں فلسطینی اتھارٹی کا ہیڈ کواٹر بھی واقع ہے کا محاصرہ کر لیا ہے۔ شہر کے باہر سے غیرمقامی افراد کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
ترجمان نے کہا کہ اطلاع ثانی تک غیرمتعلقہ شہریوں کے رام اللہ میں داخلے پر پابندی برقرار رہے گی۔ انہوں نے کہا کہ ایسا سیکیورٹی کے نقطہ نظر سے کیا گیا ہے کیونکہ گذشتہ شام بیت ایل کالونی کےقریب ایک مشتبہ فلسطینی نے فائرنگ کر کے تین اسرائیلی فوجیوں کو زخمی کر دیا تھا۔ اس واقعے کے بعد فلسطین کے دوسرے شہروں کے رہنے والے باشندوں اور غیرملکی شہریوں کے رام اللہ داخلے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔
قبل ازیں یہ اطلاعات آئی تھیں کہ اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی اٹارنی جنرل کے دفتر میں کام کرنے والے ایک شخص نے بیت ایل کالونی کے قریب فائرنگ سے تین یہودی فوجی زخمی کر دیے تھے۔ فوجیوں کی جوابی کارروائی میں فلسطینی حملہ آور کو بھی قتل کر دیا گیا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineفائرنگ کے واقعے کے بعد اسرائیلی فوج کا رام اللہ کا محاصرہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.