• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غزہ کے ایک شہری پر حماس سے تعلق کے الزام میں فرد جرم عاید

بدھ 19-11-2014
in فلسطین
0
plf accuse
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیل کے پبلک پراسیکیوٹر جنرل کی سفارش پر صہیونی ریاست کی ایک فوج داری عدالت نے فلسطینی شہرغزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے ایک شہری پر اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” سے تعلق کے الزام میں فرد جرم عاید کی ہے۔

اسرائیلی اخبار "ہارٹز” کی رپورٹ کے مطابق سزا پانے والے فلسطینی شہری کو اگست میں غزہ کی پٹی پر مسلط کردہ جنگ کے دوران حراست میں لیا گیا تھا۔ اس کا تعلق غزہ کے وسطی علاقے البریج پناہ گزین کیمپ سے ہے۔ جب اسرائیلی فوجی اگست میں اس علاقے میں داخل ہوئے تو اسے جدید دوربینوں، کلاشنکوف اور دیگر اسلحہ کے ساتھ گرفتار کیا گیا تھا۔

رپورٹ کے مطابق ملزم کا نام عمار النباھین بتایا گیا ہے۔ دوران حراست اس نے اعتراف کیا ہے کہ وہ حماس کے چار دیگر ساتھیوں کے حملہ ایک کمین گاہ میں چھپ کر صہیونی فوجیوں پر حملے کے منصوبہ بندی کررہا تھا۔ دیگر ملزمان کے پاس دستی بم اور دیگر مہلک اسلحہ بھی موجود تھا۔ صہیونی ملٹری پراسیکیورٹر نے النباھین پر اسرائیلی فوجیوں کے راستوں میں بارودی سرنگیں بچھانے کا بھی الزام عاید کیا گیا ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.