• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غزہ کی سرحد پر اسرائیل کے سخت سیکیورٹی انتظامات، خفیہ کیمرے نصب

اتوار 23-10-2011
in فلسطین
0
plf sarhad
0
SHARES
0
VIEWS

plf sarhad

سرائیل نے فلسطینی مزاحمت کاروں کے ہاتھوں فوجیوں کے اغواء کے خطرات کے پیش نظرغزہ کی پٹی کی سرحد پر سیکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کیے ہیں۔ یہ انتظامات ایک ایسے وقت میں کیے گئے ہیں

جب حال ہی میں فلسطینی تنظیم حماس اور اسرائیل کے درمیان ایک اسرائیلی فوجی گیلاد شالیت کی رہائی کے بدلے میں ایک ہزار فلسطینیوں کی رہائی کا ایک معاہدہ طے پایا ہے۔
اسرائیلی فوج کے قریب سمجھی جانے والی ایک نیوز ویب سائیٹ”المجد” نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ اسرائیلی فوج نے غزہ کی سرحد پر قائم فوجی چوکیوں اور کیمپوں کے تحفظ کے لیے سخت انتظامات اس لیے کیے ہیں کیوں کہ صہیونی انٹیلی جنس حکام کو یہ اطلاعات ملی ہیں کہ فلسطینی مزاحمت کار مزید اسرائیلی فوجیوں کواغواء کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق اسرائیلی داخلی سلامتی کے ادارے”شاباک” کے حکام کا کہنا ہے کہ حماس اور اسرائیل کے درمیان طے پائے معاہدے”وفاء احرار” کے بعد فلسطینیوں میں بیداری کی ایک نئی لہر دوڑ گئی ہے۔ اس معاہدے نے فلسطینیوں میں یہ جرات پیدا کی ہے کہ وہ اپنے اسیروں کی رہائی کے لیے اسرائیل کے مزید فوجی اغواء کریں۔ تاکہ انہیں رہا کرکے اپنے قیدی چھڑائےجا سکیں۔
ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ فلسطینی مزاحمتی گروپوں نے بھی گیلاد شالیت کی رہائی کے بعد اسرائیلی فوجیوں کویرغمال بنانے کے نئی حکمت عملی پرغور شروع کر دیا ہے۔ ان تمام خطرات اور خدشات کے پیش نظرصہیونی انٹیلی جنس اداروں کی ہدایت پر فوج نے غزہ کی سرحد پر اسرائیلی فوجیوں کے اغواء کا سلسلہ روکنے کے لیے مزید سخت حفاظتی انتظامات کیے ہیں۔
جدید حفاظتی انتظامات کے تحت غزہ کی پٹی میں جگہ جگہ کیمرے نصب کیے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ انٹیلی جنس حکام نے سرحد کی نگرانی اور مزاحمت کاروں کی نقل وحرکت بھی مزید سخت کر دی ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.