• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ پر صہیونی دہشتگردی چوتھے روز بھی جاری، خواتین اور بچوں سمیت 31 شہید، 150زخمی

9 مئی کی رات سے جاری وحشیانہ بمباری میں اب تک   6 بچے 5 خواتین اور 3 بزرگ شہریوں سمیت 31 فلسطینی شہید ہوچکے

جمعہ 12-05-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ پر صہیونی دہشتگردی چوتھے روز بھی جاری، خواتین اور بچوں سمیت 31 شہید، 150زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) وزارت نے اطلاع دی ہے کہ جاری اسرائیلی حملوں میں آج صبح ایک فلسطینی شہری جاں بحق ہوا، جس سے ہلاک ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 31 ہو گئی، جن میں 6 بچے اور 3 خواتین شامل ہیں۔

فلسطین پر قابض غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل کی نام نہاد سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں 9 مئی کی رات سے جاری وحشیانہ بمباری میں اب تک   6 بچے 5 خواتین اور 3 بزرگ شہریوں سمیت 31 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں جبکہ زخمیوں میں 36 بچے 21 خواتین  اور 18 بزرگ شہریوں سمیت 150 سے زائد فلسطینی زخمی ہوچکے ہیں جن میں سے اکثریت کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

Tags: بمباریشہیدصہیونیغزہفلسطینیوحشیانہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.