• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ پر شہریوں کا قتل عام فوری بند کیا جائے، سعودی ولی عہد

غزہ  میں جاری فوجی کارروائیوں کو فوری طور پر بند  اور شہریوں کی جانوں کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے

ہفتہ 21-10-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
غزہ پر شہریوں کا قتل عام فوری بند کیا جائے، سعودی ولی عہد
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) سعودی ولی عہد نے کہا ہے کہ "غزہ میں بڑھتے ہوئے تشدد سے ہمیں رنج پہنچا ہے، جس کی قیمت بے گناہ لوگ ادا کر رہے ہیں”۔

گذشتہ روز سعودی عرب کے شہر ریاض میں خلیج تعاون کونسل اور آسیان تنظیم کے اجلاس سے افتتاحی خطاب کرتے ہوئے سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ پر غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کیے وحشیانہ حملوں اور اس کے  نیتجےمیں بڑے پیمانے پر شہریوں کی شہادت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ  میں جاری فوجی کارروائیوں کو فوری طور پر بند  اور شہریوں کی جانوں کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے۔

سعودی ولی عہد نے غزہ میں شہریوں کو کسی بھی شکل میں اور کسی بھی بہانے سے نشانہ بنانے کو مسترد کردیا۔ انھوں نے  غزہ میں شہریوں اور بنیادی ڈھانچے کے خلاف اسرائیلی فوجی آپریشن بند کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے مزید کہا کہ "غزہ میں بڑھتے ہوئے تشدد سے ہمیں رنج پہنچا ہے، جس کی قیمت بے گناہ لوگ ادا کر رہے ہیں”۔

ان کا مزیدکہنا تھا کہ  امن و استحکام کی واپسی اور دیرپا امن کے حصول کے لیے ایسے حالات پیدا کیے جائیں جو 1967 کی سرحدوں کے مطابق فلسطینی ریاست کے قیام کے ذریعے منصفانہ حل تک پہنچنے کی ضمانت دے سکیں۔

Tags: اسرائیلیسعودی ولی عہدشہیدغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.