• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 9 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ پر اسرائیلی دہشتگردی کے 438دن: 45,000 سے زائد فلسطینی شہید

غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے 438دن، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 52 فلسطینی شہید اور 79 زخمی ، شہدا کی مجموعی تعداد 45,059 ہوگئی

منگل 17-12-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ میں اسرائیلی جارحیت سے سینکڑوں خاندانوں کا نام نشان مٹ گیا
0
SHARES
1
VIEWS

( روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادادہ) غزہ پر اسرائیلی دہشتگردی چارسو اڑتیس ویں روز بھی جاری۔وحشیا نہ بمباری میں اب تک خواتین اور بچوں سمیت شہید فلسطینیوں کی تعداد پینتالیسہ زار سے تجاوز کرگئی ایک لاکھ سے زائد زخمی ہیں۔ وزارت صحت کے مطابق، سات اکتوبر دوہزار تیئس سے صیہونی فوج کی فلسطینیوں کے خلاف جاری نسل کشی کی کارروائیوں میں ایک لاکھ پچاس ہزار سے زائد فلسطینی شہید اور زخمی ہو چکے ہیں، جن میں اکثریت بچوں اور خواتین کی ہے، جبکہ گیارہ ہزار سے زائد افراد لاپتہ ہیں۔ رپورٹ کےمطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں خواتین اور بچوں سمیت مزید باون فلسطینی شہید اور انہتر زخمی ہوئے۔( روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادادہ) غزہ پر اسرائیلی دہشتگردی چارسو اڑتیس ویں روز بھی جاری۔وحشیا نہ بمباری میں اب تک خواتین اور بچوں سمیت شہید فلسطینیوں کی تعداد پینتالیس ہزار سے تجاوز کرگئی ایک لاکھ سے زائد زخمی ہیں۔

وزارت صحت کے مطابق، سات اکتوبر دوہزار تیئس سے صیہونی فوج کی فلسطینیوں کے خلاف جاری نسل کشی کی کارروائیوں میں ایک لاکھ پچاس ہزار سے زائد فلسطینی شہید اور زخمی ہو چکے ہیں، جن میں اکثریت بچوں اور خواتین کی ہے، جبکہ گیارہ ہزار سے زائد افراد لاپتہ ہیں۔ رپورٹ کےمطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں خواتین اور بچوں سمیت مزید باون فلسطینی شہید اور انہتر زخمی ہوئے۔

Tags: اسرائیلیشہیدصیہونیغزہفلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.