• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

"غزہ” میں غربت کا تناسب دنیا میں سب سے زیادہ ہے

ہفتہ 19-10-2019
in صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
"غزہ” میں غربت کا تناسب دنیا میں سب سے زیادہ ہے
17
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین پر قابص صیہونی ریاست اسرائیل کی جانب سے غیر قانونی محاصرے کا شکار شہر غزہ میں غربت کی شرح دنیا کے تمام ممالک میں سب سے زیادہ ہوگئی ہے۔

وزارت برائے سماجی ترقی  و بہبود فلسطین  کی جانب سے غربت کے خاتمے کے بین الاقوامی دن” کے موقع پر جاری ایک رپورٹ میں  بتایا گیا ہے کہ غزہ میں غربت اور بے روزگاری کی شرح قریب 75 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔غربت کایہ تناسب چار سب سے زیادہ غربت زادہ ممالک یمن، شام ،صوڈان اور ایتھوپیا سےبھی زیادہ ہے۔

رپورٹ میں بتایاگیا ہے کہ غزہ کی 70فی صد آبادی غذائی عدم تحفظ کا شکارہے، 50 فیصد سے زیادہ افراد بے روزگاری کا شکار ہیں ، 2006ء سے اسرائیل کی طرف سے عائد کردہ غیر قانونی  ناکہ بندی ، شہریوں اور سامان کی نقل و حرکت پر پابندی کے علاوہ ، 2008ء 2012-2014 میں تین جنگوں نے غزہ کی معیشت کو تباہی سے دوچار کیا ہے۔

رپورٹ کےمطابق سنہ 2000ء میں دوسری تحریک انتفاضہ کے بعد ہزاروں فلسطینی خاندانوں کو معاشی محرومی کا سامنا کرنا پڑا ہے جبکہ  فلسطینی معیشت نئے تعلیم یافتہ اور یونیورسٹی کے فارغ التحصیل  نوجوانوں کے لیے ملازمتیں پیدا نہیں کرسکتی۔

Tags: ایتھوپیاتحریک انتفاضہغربت کایہ تناسبغزہ میں غربت
Share17TweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.