• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غزہ میں اسرائیلی فوج کی گشتی پارٹی پر فائرنگ

پیر 30-06-2014
in فلسطین
0
plf party
0
SHARES
0
VIEWS

 

فلسطینی شہر غزہ کی پٹی کی سرحد کے ساتھ معمول کے گشت کے دوران فوجیوں پر فائرنگ کی گئی. تاہم اس میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا ہے

۔

اسرائیلی اخبار "یدیعوت احرونوت” کی ویب سائیٹ "وائی ڈاٹ نیٹ” نے ایک تازہ خبر میں اطلاع  دی ہے کہ اسرائیلی فوجیوں پر نا معلوم افراد کی جانب سے فائرنگ جنوبی غزہ کے شہر خان یونس کے شمال میں القرارہ کے مقام پر کی گئی۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوجیوں پر فائرنگ  کرنے والے نامعلوم نقاب پوش افراد نے کلاشکوف کے ذریعے فوجیوں پر گولیاں برسائیں۔ اسرائیلی فوج نے فائرنگ کی سمت میں ہاون راکٹ بھی داغے۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.