• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ: دو روز میں 4 صیہونی فوجی جہنم واصل 11زخمی

غزہ پر اسرائیلی کے زمینی حملے کے آغاز کے بعد سے اب تک ہلاک ہونے والے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 245 تک پہنچ گئی ہے۔

پیر 04-03-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: دو روز میں 4 صیہونی فوجی جہنم واصل 11زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) القسام نے صیہونی فوج کے دو ٹینک اور ایک ٹروپس کیریئر وہیکل  اور گولہ بارود کو بھی تباہ کردیا۔

غیر قانونی صیہونی ریاست کے میڈیا کی جانب سے مسلسل  ایک پروپیگنڈا کیا جارہا ہے کہ غزہ میں حماس  کی کمر ٹوٹ  گئی ہے صیہونی فوج نے حماس کو  تباہ کردیا ہے تاہم  جنگ کے میدان سے آنے والی خبروں نے ان  جھوٹی خبروں کی پول کھول دی ہے۔

غزہ میں  حماس کے عسکری ونگ شہید عز الدین القسام بریگیڈ کے جانبازوں نے دو روز کے دوران  غاصب صیہونی فوج کو ایک بار پھر غیر معمولی نقصان پہنچایا ہے۔

صیہونی ریاست کے معروف اخبار ٹائمز آف اسرائیل اخبار نے تصدیق کی ہے کہ گذشتہ دو روز کے دوران  القسام بریگیڈ کے ہاتھوں چار اسرائیلی فوجی مارے گئے 11 زخمی ہوئے جن میں سے 6 کی حالت تشویشناک ہے ۔ القسام نے صیہونی فوج کے دو ٹینک اور ایک ٹروپس کیریئر وہیکل  اور گولہ بارود کو بھی تباہ کردیا۔

شائع رپورٹ کےمطابق  غزہ کے جنوبی شہر خان یونس میں  اسرائیلی فوج کو ایک بوبی ٹریپ بم دھماکے  سے نشانہ بنایا گیا  جس کے نیتجےمیں 4 اسرائیلی فوجی جھنم واصل اور 14 زخمی ہوگئے ہیں، ان ہلاکتوں کے بعد غزہ پر زمینی حملے کے آغاز کے بعد سے اسرائیلی فوج کی ہلاکتوں کی تعداد بڑھ گئی 245 تک پہنچ گئی ہے۔

Tags: اسرائیلیجہنم واصلصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.