• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غزہ حکومت نے ایمن اطیبش کی جان کی ذمہ داری اسرائیلی حکام پر ڈال دی

بدھ 21-05-2014
in فلسطین
0
plf responsibility
0
SHARES
0
VIEWS

 

غزہ کی وزارت داخلہ کے انسانی حقوق یونٹ نے کہا ہے کہ اسرائیلی جیل میں قید 82 دنوں سے بھوک ہڑتال کرنے والے اسیر ایمن اطیبش کی صحت کی پوری ذمہ داری اسرائیلی جیلروں پر ہے۔

یونٹ نے منگل کے روز جاری کردہ ایک پریس ریلیز میں خبردار کیا کہ بھوک ہڑتالی اسیر ایمن اطیبش کسی بھی وقت اچانک موت کے منہ میں جاسکتے ہیں کیوںکہ ان کی صحت بہت تیزی سے خراب ہورہی ہے۔

اسیر ایمن اطیبش کچھ قبل ہی شدید بیمار ہوگئے تھے جس کی وجہ سے انہیں عصاف حروفہ ہسپتال منتقل کردیا گیا تھا۔ ان کو ہسپتال منتقل کرنے کے بعد سے اب تک اتابش آکسیجن لگائی گئی ہے جبکہ ان کے دل کی دھڑکن کو بھی مانیٹر کیا جارہا ہے کیوںکہ ڈاکٹرز کے مطابق ان کے دل کے پٹھے کمزور ہوگئے ہیں۔

ایک اور واقعہ کے مطابق اسرائیلی جیل انتظامیہ نے رامون جیل میں قید نابلس کے اسیر باسم خندکجی کو ان کے خاندان سے ملنے سے روک دیا۔ اسیر کے بھائی نے مرکز اطلاعات فلسطین کو بتایا کہ وہ اپنے بھائی سے ملاقات کے لئے تیار ہورہے تھے کہ ریڈ کراس کے ایک نمائندے کو بتایا گیا کہ جیل انتظامیہ نے ان کو دورے سے روک دیا ہے۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.