• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ: اسرائیلی جارحیت، 15 دن کے بچے سمیت 15 فلسطینی شہید

  7 اکتوبر 2023 سے غزہ پر جاری اسرائیلی نسل کشی کے نتیجے میں کم از کم 45,885 فلسطینی شہید اور 109,196 زخمی ہو چکے ہیں

بدھ 08-01-2025
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ پر اسرائیلی دہشتگردی جاری: 1,091 فلسطینی شیرخوار بچے شہید
0
SHARES
6
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ)محصور شہر غزہ کے الشاطی پناہ گزین کیمپ پرہونے والے اسرائیلی حملے میں نوزائیدہ بچے سمیت ایک ہی خاندان کے پانچ افراد شہید ہو گئے۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے حملے میں 15 دن کا بچہ شہید، محصور شہر غزہ میں امدادی کارکنوں اور ڈاکٹروں کا سوگ.

جنوبی غزہ کے علاقے خانیونس میں غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل اور حماس کے تنازع کے دوران اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والے 15 دن کے فلسطینی بچے کی لاش کو لے کر سوگوار افراد کا جذباتی ردعمل سامنے آیا۔

7 اکتوبر 2023 سے غزہ پر جاری اسرائیلی نسل کشی کے نتیجے میں کم از کم 45,885 فلسطینی شہید اور 109,196 زخمی ہو چکے ہیں۔ اسی دن حماس کے جوابی حملوں میں غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل میں کم از کم 1,139 افراد ہلاک اور 200 سے زیادہ افراد کو یرغمال بنایا گیا۔

غیر قانونی صیہونی ریاست کی فوج کے حملے اب بھی جنگ زدہ غزہ پر جاری ہیں، جن میں اب تک کم از کم 19 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں، جن میں شیر خوار بچے، چھوٹے بچے اور خواتین شامل ہیں۔

Tags: اسرائیلیشہیدصیہونیغزہنسل کشی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.