• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ: 5 دن میں 70 فلسطینی بچے شہید

اب تک مجموعی طور پر 16 ہزار سے زائد بچے شہید ہو گئے ہیں، ان بچوں میں 500 سے زائد ایسے بچے ہیں جو اس جنگ کے دوران پیدا ہوئے اور اس میں شہید ہوگئے۔

پیر 13-01-2025
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ پر اسرائیلی دہشتگردی جاری: 1,091 فلسطینی شیرخوار بچے شہید
0
SHARES
5
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) غزہ کی سول ڈیفنس ایجنسی کا کہنا ہے کہ غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل نے گزشتہ پانچ دنوں کے دوران وحشیانہ بمباری میں کم از کم 70 فلسطینی بچوں کو شہید کردیا ہے، اس دوران شمالی غزہ علاقے جبالیہ میں ایک اسکول جس کو بے گھر فلسطینیوں کے لئے پناہ گاہ کے طور پر استعمال کیا جارہا تھا پر بھی بمباری کی جس کے نتیجے میں کم از کم آٹھ افراد ہلاک ہو گئے۔  

غزا میں فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے اسرائیلی دہشت گردی کی تازہ تفصیلات میں بتایاگیا ہے کہ سات اکتوبر 2024 سے غزہ پر جاری صیہونی دہشتگردی میں اب تک مجموعی طور پر 16 ہزار سے زائد بچے شہید ہو گئے ہیں، ان بچوں میں 500 سے زائد ایسے بچے ہیں جو اس جنگ کے دوران پیدا ہوئے اور اس میں شہید ہوگئے۔

غزہ میں غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے نسل کشی کے نتیجے میں 7 اکتوبر 2023 سے اب تک کم از کم 46,565 فلسطینی ہلاک اور 109,660 زخمی ہو چکے ہیں۔ اس دن ہونے والے حماس کی قیادت میں حملوں میں اسرائیل میں کم از کم 1,139 افراد ہلاک ہوئے اور 200 سے زائد افراد کو قید کر لیا گیا۔

Tags: اسرائیلیبچےشہیدصیہونیغزہفلسطینینسل کشی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.