• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غرب اردن کے تاریخی شہر الخلیل میں جھڑپیں اور گرفتاریاں

بدھ 17-04-2013
in فلسطین
0
plf 12 nawahida
0
SHARES
4
VIEWS
الخلیل شہر کے نزدیک واقع عروب مہاجر کیمپ پر اسرائیلی فوج کے حملے کے بعد فوجیوں اور فلسطینی شہریوں کے درمیان جھڑپیں شروع ہو گئیں۔ جھڑپوں کے دوران اسرائیلی فوج نے شہریوں پر آنسو گیس کے شیل اور ربڑ کی گولیاں چلائیں جس کے نتیجے میں کئی شہریوں کو سانس میں لینے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔
 
مقامی ذرائع نے مرکز اطلاعات فلسطین کے نمائندے کو بتایا کہ صیہونی فوج کے حملے کے دوران ایک شہری زخمی ہوگیا تھا۔
 
ذرائع نے مزید بتایا کہ اسرائیلی فوج کیمپ میں آئی اور اس نے کیمپ کے سامنے موجود پہاڑی پر جگہ سنبھال لی۔ یہ وہی جگہ ہے جہاں پر پچھلے کچھ دنوں میں شہریوں اور قابض فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں ہیں۔
 
اسی طرح کے ایک اور واقعہ میں الخلیل کے قدیم شہر اور ابراہیمی مسجد کے قریب تعینات قابض فوجیوں نے دو فلسطینی کم سن بچوں کو گرفتار کرلیا اور انہیں ایک قریبی تفتیشی مرکز لے گئے۔
 
اسی دوران قابض حکام نے فلسطینی کسانوں کو فوار کیمپ میں موجود اپنے کھیتوں پر جانے سے روک دیا۔ انہوں نے بتایا کہ وہ علاقہ فوج کے زیر استعمال ہے۔
 
اسرائیلی فوج نے حال ہی میں فوار کیمپ کی حدود میں واقع زمین کے مالکوں کو اپنی زمینوں پر آنے سے روک دیا جو کہ ایک اسرائیلی بستی قائم کرنے کا پیش خیمہ ہو سکتا ہے۔
 
 
 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.