• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غرب اردن کے اغنیاء کا سرکاری کمیٹیوں کو زکوۃٰ دینے سے انکار

اتوار 19-08-2012
in فلسطین
0
plf arab urdan
0
SHARES
0
VIEWS

مغربی کنارے کے متمول گھرانوں نے سرکاری کمیٹیوں کو اپنی زکوۃٰ دینے سے انکار کر دیا ہے۔ ان کمیٹیوں کی نگرانی مغربی کنارے میں سرگرم فتح تنظیم کرتی ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے رام اللہ میں نامہ نگار کو ان کمیٹیوں سے وابستہ افراد کی لیک کردہ معلومات میں بتایا گیا ہے غرب اردن کے متمول اور صاحب حیثیت افراد سرکاری کمیٹیوں پر عدم اعتماد کی وجہ سے اپنی زکوۃٰ انہیں دینے سے گریزاں ہیں۔

بعض صاحب حیثیت افراد نے نمائندہ مرکز اطلاعات سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ایسی کمیٹیوں کو کیونکر زکوۃٰ دی جائے کہ جن کی نگرانی محمود الھباش جیسے افراد کرتے ہوں۔ یہ لوگ ہر سال حج کوٹے کی سودے بازی کرتے ہیں۔ غزہ اور مغربی کنارے کے سب لوگ انہیں اچھی طرح جانتے ہیں۔ یاد رہے کہ محمود عباس کے سیکیورٹی دستےاسلامی تحریک کی زکوۃٰ کمیٹیوں کو مغربی کنارے سے زکوۃٰ جمع کرنے سے روکتے رہے ہیں۔ فتح نے سیکیورٹی اہلکاروں کی تال میل سے زکوۃٰ کمیٹیوں پر زبردستی قبضہ جما رکھا ہے جس سے خائف ہو کر شہری فتح کی زکوۃٰ کمیٹیوں کو اپنی امانتیں سپرد کرنے میں پس و پیش سے کام لے رہے ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.