• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 5 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غرب اردن میں تین مزاحمتی کارروائیوں میں چار یہودی آباد کار زخمی

بدھ 16-12-2015
in فلسطین
0
Jordan 4Jews
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں منگل کے روز فلسطینیوں کی مزاحمتی کارروائیوں میں کم سے کم چار یہودی آباد کار زخمی ہوگئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق منگل کے روز مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس فلسطینیوں کی جانب سے یہودی آباد کاروں کی گاڑیوں پر سنگ باری کی گئی جس کے نتیجے میں متعدد یہودی زخمی ہوئے۔ مغربی کنارے میں تین صہیونی بس پر سنگ باری کے نتیجے میں زخمی ہوگئے۔

رپورٹ کے مطابق مغربی کنارے کے مختلف شہروں کو بیت المقدس سے ملانے والی مرکزی شاہراہ 443 پر نقاب پوش فلسطینیوں نے ایک یہودی بس پر سنگ باری کی۔ اس کے علاوہ سنہ 1948 ء کے دوران اسرائیل کے قبضے میں چلے گئے فلسطینی شہر’’مودیعین‘‘ میں بھی یہودیوں کی ایک بس پر سنگ باری کی ہے۔

قبل ازیں مغربی کنارے کے جنین شہر میں ’’دوتان‘‘یہودی کالونی کے قریب فلسطینیوں کے پتھراؤ سے ایک یہودی خاتون زخمی ہوگئے۔

رپورٹ کے مطابق دوتان یہودی کالونی کے قریب فلسطینیوں کی سنگ باری سے زخمی ہونے والی خاتون کو ایمبولینس کی مدد سے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ اسرائیلی ٹی وی چینلوں پر فلسطینیوں کی سنگ باری کا نشانہ بننے والی کار بھی دکھائی گئی ہے جو سنگ باری سے بری طرح کچلی گئی ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineغرب اردن میں تین مزاحمتی کارروائیوں میں چار یہودی آباد کار زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.