• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 29 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غرب اردن اور غزہ پٹی میں دسیوں فلسیطینی زخمی

ہفتہ 23-01-2016
in فلسطین
0
0Pal0308
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) رپورٹ کے مطابق صیہونی کالونیوں اور دیوار حائل کی تعمیر کے خلاف جمعے کو فلسطینیوں کے احتجاجی مظاہروں کے بعد بلعین دیہات پر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک بچے سمیت دسیوں فلسطینی زخمی ہو گئے – صیہونی فوجیوں نے بچے کے سر پر گولی ماری ہے-

مشرقی نابلس میں بھی ایک فلسطینی نوجوان صیہونی فوجیوں کی گولیوں کا نشانہ بن کر زخمی ہو گیا ہے- اس علاقے میں صیہونی فوجیوں نے ایک فلسطینی کو گرفتار کرلیا اور اس سپر کے طور پر استعمال کیا تاکہ مجاہد فلسطینیوں کو پیچھے ہٹنے پر مجبور کر سکیں- قلقیلیہ کے پاس واقع ایک کالونی میں ایک بچے سمیت تین فلسطینی صیہونی فوجیوں کی گولیوں کا نشانہ بن کر زخمی ہوئے ہیں- صیہونی فوجیوں نے زخمی ہونے والے بچے کے باپ کو بھی زد و کوب کیا-

بیت لحم میں بھی کئی فلسطینی جوان گولیوں کا نشانہ بن کر زخمی ہوئے ہیں جبکہ متعدد فلسطینی آنسو گیس کے باعث گھٹن کا شکار ہوگئے- اس شہر سے بھی تین فلسطینی جوانوں کو گرفتار کرکے بری طرح زد و کوب کیا گیا ہے- الخلیل کے العروب کیمپ اور صالح نبی دیہات کے بھی کئی فلسطینیوں کو صیہونی فوجیوں نے زخمی کر دیا ہے-

دوسری جانب غزہ پٹی میں آٹھ فلسطینی شہری صیہونی فوجیوں کی گولیوں کا نشانہ بن کر زخمی ہوئے ہیں جبکہ کئی آنسوگیس کے باعث گھٹن کا شکار ہوگئے- صیہونی فوجی، اکتوبر کے مہینے سے شروع ہونے والی نئی انتفاضہ قدس شروع ہونے کے بعد سے اب تک ایک سو ساٹھ سے زیادہ فلسطینیوں کو شہید اور متعدد کو زخمی کر چکے ہیں-

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineغرب اردن اور غزہ پٹی میں دسیوں فلسیطینی زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.