• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

عوفر انتظامیہ فلسطینی اسیر کی صحت کی ذمہ دار ہے: اسیران سوسائٹی

جمعہ 13-02-2015
in فلسطین
0
plf responsible-for-health
0
SHARES
1
VIEWS

فلسطینی اسیران سوسائٹی نے عوفر جیل کی اسرائیلی انتظامیہ کو بیمار فلسطینی اسیر احمد ابو شمسی کی جان کو درپیش کسی بھی خطرے کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔

فلسطینی اسیران سوسائٹی کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے 10 جنوری 2015ء سے عوفر جیل میں زیر حراست اسیر احمد ابو شمسی کی صحت شدید خراب ہے اور عوفر جیل کی انتظامیہ انہیں پہنچنے والے کسی بھی نقصان کی ذمہ دار ہوگی۔
     
فلسطینی اسیر کے بازو کے اعصاب پر چوٹ آئی ہے اور انہوں نے اپنی حراست سے قبل ھداسہ ہسپتال میں سرجری بھی کروائی تھی۔

عوفر جیل کی انتظامیہ نے اسیر کی والدہ کو احمد کے لئے ایک خصوصی بیلٹ دینے سے روک دیا جو کہ ڈاکٹروں کی ہدایت کے مطابق سرجری کے بعد انتہائی ضروری تھی۔

اسیر کے والد نے بتایا کہ ڈاکٹروں کے مطابق اگر ان کے بیٹے نے یہ خصوصی بیلٹ نہ پہنی تو پھر سرجری ضائع ہوجائے گی۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.