• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

عرب لیگ کے سیکریٹری جنرل اپنی اہلیت کھو چکے ہیں، صائب عریقات

بدھ 30-09-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
عرب لیگ کے سیکریٹری جنرل اپنی اہلیت کھو چکے ہیں، صائب عریقات
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  صائب عریقات نے عرب لیگ کے سیکریٹری جنرل کے بیان کی مذمت کرتےہوئے کہا ہے کہ احمد ابوالغیط نے صیہونی ریاست کی حمایت کے بعد اپنا اعتبار کھو دیا ہے اب ان کا اس عہدے پر برقرار رہنے کا کوئی جواز نہیں ہے۔

فلسطین لبریشن آرگنائزیشن کی ایگزیکٹو کمیٹی کے سیکریٹری جنرل اور فلسطینی انتظامیہ کے مذاکراتی امور کے سربراہ صائب عريقات  نے غاصب صیہونی حکومت کےساتھ تعلقات کی برقراری کے سلسلے میں عرب لیگ کے سیکریٹری جنرل احمد ابوالغیط کے حالیہ بیان کی شدید مذمت کی ہے اور ان سے فوری استعفے کا مطالبہ کرتے ہوئےکہا ہے کہ سیکریٹری جنرل احمد ابوالغیط کا  غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ متحدہ عرب امارات اور بحرین کے تعلقات کی برقراری کے شرمناک سمجھوتے کا خیرمقدم  ناقابل قبول ہے ۔

ان کا کہنا تھا کہ اس اقدام کے بعد احمد ابوالغیط نے اپنا اعتبار کھو دیا ہے اور  اب ان کا اس عہدے پر برقرار  رہنے کا کوئی اخلاقی جواز نہیں ہے ۔

Tags: احمد ابوالغیطصائب عریقاتغاصب صیہونی حکومتمتحدہ عرب امارات،اسراائیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.