• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

عرب صحافیوں کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات، فلسطین پریس کلب کی مذمت

جمعرات 28-11-2019
in صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
عرب صحافیوں کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات، فلسطین پریس کلب کی مذمت
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  فلسطین نیشنل پریس کلب  نے عرب ممالک کے صحافیوں کے صیہونی صہیونی ریاست کے ساتھ دوستانہ دوروں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ صحافی صہیونی ریاست کے جرائم کا پردہ چاک کرنے کے بجائے اس کے جرائم پر پردہ ڈال رہے ہیں۔

فلسطینی پریس کلب کی طرف سے جاری ایک بیان میں بعض عرب ممالک کے صحافیوں کی جانب سے صیہونی ریاست کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کی  تعلقات کو استوار کرنے کی راہ ہموار کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ عرب ممالک کے صحافیوں کو صہیونی ریاست کے دوستانہ دوروں کے بجائے فلسطینی مقدسات کی صہیونیوں کے ہاتھوں ہونے والی بےحرمتی، اسرائیلی قید خانوں میں پابند سلاسل فلسطینیوں پر ڈھائے جانے والے مظالم، فلسطینی علاقوں میں یہودی بستیوں کی تعمیر اور روز مرہ کی بنیاد پر اسرائیلی ریاستی دہشت گردی پر آواز بلند کرنی چاہیے، یہ صحافی صہیونی ریاست کے جرائم کا پردہ چاک کرنے کے بجائے اس کے جرائم پر پردہ ڈال رہے ہیں۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ عرب ممالک کے لیے یہ قطعا نا مناسب ہےکہ وہ اپنے صحافیوں کو اپنے سفیر بنا کر صہیونی ریاست کے ساتھ دوستی کی راہ ہموار کرنے کے لیے بھیجیں،  عرب ممالک کے صحافیوں کے صہیونی ریاست کے ساتھ دوستانہ دورے فلسطینی قوم کے خلاف صہیونی ریاست کے جرائم کی حمایت کے مترادف ہے۔a

Tags: صیہونی مظالمعرب صحافیفلسطینی پریس کلب
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.