• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

عرب خطے میں سیاسی پیش رفت کھویا مقام دلانے میں موثر کردار ادا کر سکتی ہے: حمدان

پیر 03-06-2013
in فلسطین
0
plf 3 hamdan
0
SHARES
0
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے خارجہ معاملات کے عہدیدار اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ عرب خطے میں ہونے والی سیاسی پیشرفت عرب قوم کو دنیا میں اس کا کھویا ہوا مقام دلانے میں اہم کردار ادا کرسکتی ہے۔

 

حمدان نے قدس پریس سے بات کرتے ہوئے بتایا ہے کہ عرب نیشنل کانگرس کے افتتاحی اجلاس کے دوران شروع ہونے والے اختلاف پر قابو پالیا گیا ہے۔ یہ جھگڑا اس وقت شروع ہوا تھا جب کچھ شرکاء نے اسلامی رجحان کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔

حماس عہدیدار نے کہا ہے کہ "عرب نیشنل کانگرس کا مقصد اس قوم کے تمام حصوں جن میں اسلامی ، قوم پرست اور بائیں بازو کے لوگ شامل ہیں ان کو قریب لایا جائے تاکہ اس قوم کی تجدید کے لئے ایک طریقہ کار وضع کیا جاسکے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ اگر عرب خطے میں ہونے والی تبدیلیوں کو اگر معقول طریقے سے سنبھالا جائے تو وہ اس قوم کو دوبارہ عروج تک لے جائیں گی۔

تقریب کے کچھ شرکاء کے مصری صدر محمد مرسی اور اخوان المسلمون کو تنقید کا نشانہ بنانے پر کچھ قومی اور اسلامی رہنماوں نے کانگریس کے سیشنز میں شرکت نہیں کی تھی۔

بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.