• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

عباس ملیشیا کے ہاتھوں سابق رکن پارلیمنٹ زیر حراست

پیر 04-02-2019
in فلسطین
0
عباس ملیشیا کے ہاتھوں سابق رکن پارلیمنٹ زیر حراست
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے الخلیل شہر میں رام اللہ اتھارٹی کے سیکیورٹی اداروں نے سابق رکن پارلیمنٹ اور اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے رہنما ابراہیم ابو سالم کو حراست میں لے لیا ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ایک ماہ قبل فلسطینی صدر عباس کی طرف سے پارلیمنٹ تحلیل کیے جانے کے بعد عباس ملیشیا کےہاتھوں کسی سابق رکن پارلیمنٹ کی گرفتاری کا یہ پہلا واقعہ ہے۔

خیال رہے کہ سابق رکن اسمبلی ابراہیم ابو سالم کا تعلق القدس کے نواحی علاقے بیر نبالا سے ہے۔ فلسطینی پارلیمنٹ کا رکن منتخب ہونے سے قبل وہ جامعہ القدس کے پروفیسر تھے۔

وہ کئی سال تک اسرائیلی جیلوں میں قید رہے اور مرج الزھور بدر کیے جانےوالے فلسطینیوں میں بھی شامل ہیں۔

دوسری جانب حماس اور دیگر جماعتوں نے ابراہیم ابو سالم کی گرفتاری کو فلسطینی اتھارٹی کی سیاسی انتقام کی بدترین کوشش قرار دیا ہے۔

Tags: اسرائیلالخلیلالقدسانتقامپارلیمنٹپروفیسرحماسعباس ملیشیافلسطینفلسطینی اتھارٹیگرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.