• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

عباس ملیشیا نے گرفتاری کے وقت فلسطینی نوجوان کو گولی مار دی

منگل 10-02-2015
in فلسطین
0
plf shoot-arrested
0
SHARES
1
VIEWS

فلسطینی اتھارٹی کے ماتحت پولیس نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں ایک فلسطینی نوجوان کو گرفتار کرتے وقت اس کو گولی مار دی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگیا۔

عینی شاہدین نے مرکز اطلاعات فلسطین کو بتایا کہ فلسطینی اتھارٹی کے زیرانتظام انٹیلی جنس حکام نے نابلس سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان منتصر عرایشی کو گرفتار کرتے وقت گولی مار دی جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہوا۔ عباس ملیشیا نے زخمی ہونے کے باوجود نوجوان کو حراست میں لے لیا۔

دوسری جانب فلسطینی انٹیلی جنس حکام کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ منتصر عرایشی ایک اشتہاری تھا۔ فلسطینی حکام نے اسے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کے الزام میں مطلوب قرار دے رکھا تھا۔ تاہم سیکیورٹی فورسز کی جانب سے نوجوان کو گولی مارے جانے کی تصدیق نہیں کی گئی ہے۔

مقامی شہریوں‌ کا کہنا ہے کہ عباس ملیشیا کے انٹیلی جنس حکام نے منتصر کو وسطی نابلس میں ایک بھرے مجمع کے درمیان سے حراست میں لیا۔ عباس ملیشیا کے اہلکاروں ‌نے شہریوں پر فائرنگ بھی کی جس کے نتیجے میں ایک گولی منتصر کے پاوں میں بھی لگی اور وہ زخمی ہوگیا۔ عباس ملیشیا کی اس غنڈہ گردی پر مقامی شہریوں نے سخت احتجاج کیا ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.