• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

عباس ملیشیا نے غرب اردن سے چھ فلسطینی حراست میں لے لیے

منگل 06-01-2015
in فلسطین
0
plf 6arrested
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطینی اتھارٹی کے زیرانتظام پولیس نے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر نابلس میں عوریف کے مقام پر چھاپوں کے دوران چھ فلسطینی نوجوانوں کو حراست میں لے لیا۔ ان پر الزام ہے کہ وہ اسرائیلی جیل سے رہائی پانے والے ایک فلسطینی کے استقبال کے لیے پوسٹر اور پرچم آویزاں کررہے تھے۔

عینی شاہدین نے مرکز اطلاعات فلسطین کے نامہ نگار کو بتایا کہ عباس ملیشیا کے اہلکاروں نے سوموار کے روز وعوریف کے مقام پر فلسطینی شہریوں کے گھروں پر چھاپہ مارا اور تین شہریوں انس خال شحادہ، محمد عبدالرحیم شحادہ اور اس کےبھائی یوسف کے علاوہ اسماعیل شحھادہ، عمیر شحادہ، احمد سمیر عطا کو حراست میں لے لیا۔ حراست میں لیے گئے تمام نوجوانوں کی عمریں 18 سے 20 سال کے درمیان بتائی جاتی ہیں۔

عباس ملیشیا کی جانب سے یہ گرفتاریاں حماس کے رہ نما اسامہ علی شحادہ کی صہیونی جیل سے رہائی کے موقع پر ان کے استقبال میں حماس کےپرچم لہرانے کی پاداش میں عمل میں لائی گئیں۔ حراست میں لیے گئے تمام شہری ابھی تک عباس ملیشیا کے سیکیورٹی مراکز میں پابند سلاسل ہیں۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.