• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

عباس ملیشیا نے دو سابق اسیر حراست میں لے لیے

اتوار 01-05-2016
in فلسطین
0
0Pala1191
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی اتھارٹی کے زیرانتظام سیکیورٹی فورسز نے تازہ کارروائیوں کے دوران فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے سے ماضی میں اسرائیلی جیلوں میں قید رہنے والے دو فلسطینیوں کوحراست میں لے لیا۔ اطلاعات کے مطابق عباس ملیشیا کی جیلوں میں پہلے سے قید دو فلسطینیوں نے رہائی نہ ملنے کے خلاف بھوک ہڑتال شروع کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق قلقیلیہ شہر میں عباس ملیشیا کے اہلکاروں نے تلاشی کی کارروائی کے دوران سابق اسیران ساجی ابو عذبہ کو حراست میں لے لیا۔ ابو عذبہ دو ہفتے قبل اسرائیل کی جیل سے رہا ہوئے تھے۔

ادھر جنین شہرمیں عباس ملیشیا نے فلسطینی رابطہ اسلامی کے رہنما اور سابق اسیر محمد خلوف کے گھر پر چھاپہ مارا اور انہیں گھر سے اٹھانے کے بعد ایک حراستی مرکز منتقل کردیا گیا۔

ادھر فلسطینی اتھارٹی کی جیلوں میں قید عوامی محاذ کے ھلال سمیر برھان کو بدستور حراست میں رکھا گیا ہے۔

نابلس سے تعلق رکھنے والے فلسطینی سیاسی کارکن عنان بشکار نے مسلسل چھٹے روز سے بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔ فلسطینی عدالت نے بشکار کی رہائی کا حکم دے رکھا ہے مگر اس کے باوجود عباس ملیشیا اسے رہا کرنےمیں حیلوں بہانوں سے کام لے رہی ہے۔

عباس ملیشیا کی جیل میں قید 16 سالہ فلسطینی لڑکا احمد طالب حج محمد مسلسل دو ماہ سے پابند سلاسل ہے۔ انسانی حقوق کی تنظیمیں بھی بار بار فلسطینی بچے کی عباس ملیشیا کی جیل سے رہائی کا مطالبہ کرچکی ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineعباس ملیشیا نے دو سابق اسیر حراست میں لے لیے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.