• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

عالمی نگرانی میں فلسطین ۔ اسرائیل مذاکرات منگل سے عمان میں شروع ہونگے

پیر 02-01-2012
in فلسطین
0
plf from_tuesday
0
SHARES
1
VIEWS

plf from_tuesday

اردن کی وزارت خارجہ کے سرکاری ترجمان محمد الکاید نے منگل کے روز اسرائیلی اور فلسطینی رہنماؤں کی عمان میں ملاقات کی میزبانی کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ ملاقات بھی فریقین کے مابین مذاکرات کے آغاز کے لیے مثبت ماحول پیدا کرنے کی کوششوں کا ایک حصہ ہے۔

 

الکاید نے اردنی ذرائع ابلاغ میں شائع اپنے بیان میں کہا کہ وزیر خارجہ ناصر جودہ اس ملاقات کی میزبانی کرینگے اور اس دوران گروپ چار سے تعلق رکھنے والے عالمی رہنما بھی موجود ہونگے۔
اس دوران گروپ چار کے مندوبین کی دونوں فریقوں کے رہنماؤں سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتوں کا سلسلہ بھی جاری رہے گا اور براہ راست مذاکرات کے آغاز اور دونوں ملکوں کے مابین قیام امن کے مسائل پر گفتگو کی جائے گی۔ اس دوران فلسطین اور اسرائیل کو گروپ چار کو دی گئی سنہ 2012 کے آخر تک تمام مسائل کے حل کی ڈیڈ لائن سے پہلے اپنے مسائل نمٹانےکا کہا جائے گا۔
اردنی ترجمان کے مطابق وزیر خارجہ ناصر جودہ نے گزشتہ کچھدنوں کے دوران فلسطینی اور اسرائیلی قائدین کے ساتھ رابطے اور مشاورت جاری رکھی۔اس دوران ناصر جودہ نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون، امریکی وزیر خارجہ ھیلری کلنٹن، روسی وزیر خارجہ سیرگی لاروف اور یورپی خارجہ اور دفاعی امور کےکمشنر ایسٹن، گروپ چار کے مندوب ٹونی بلیئر سے بھی رابطے کیے۔
مزید برآں عرب لیگ کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر نبیل عربی، قطر کے وزیر خارجہ اور دیگر وزراء، عرب پیس اینی شی ایٹو کے سربراہ شیخ حمد بن جاسماور متعدد عرب وزراء خارجہ سے بھی مشاورت جاری رہی۔ اردنی وزیر خارجہ کی انتھک کوششوں کے بعد فلسطین اور اسرائیل کے مابین مذاکرات کی بحالی کے لیے سازگار ماحول پیدا ہو گیا جس میں اردن کے کنگ کی مساعی بھی قابل قدر رہی ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.