• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

عالمی سکوت کی آڑ میں صیہونیوں کا مسجد الاقصی پر حملہ

منگل 20-10-2015
in فلسطین
0
AlAqsa Mosque
0
SHARES
1
VIEWS

فلسطین انفارمیشن سینٹر نے خبردی ہے کہ صیہونیوں کے ایک ہجوم نے پیر کو مسجدالاقصی پر باب المغاربہ کی جانب سے حملہ کیا-

اس حملے میں انہیں صیہونی فوجیوں اور سیکورٹی اہلکاروں کی بھی حمایت حاصل تھی –

صیہونی حکومت پچھلے ایک مہینے سے مسجد الاقصی کے دروازوں کے گرد سیکورٹی کا سخت پہرہ لگائے ہوئے ہے اور پینتیس سال سے کم عمر کے فلسطینیوں کو مسجد الاقصی میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دے رہی ہے –

اس درمیان صیہونی فوجیوں نےفلسطینیوں کے خلاف اپنی وحشیانہ کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے مشرقی بیت المقدس میں شدید شیلنگ کرکے ایک سن رسیدہ فلسطینی خاتون کو شہید جبکہ متعدد فلسطینیوں کو زخمی کردیا ہے-

اس درمیان فلسطین کی ہلا ل احمرسوسائٹی نے اعلان کیا ہے کہ غرب اردن میں صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپوں کے دوران گذشتہ چوبیس گھنٹے میں پینتالیس فلسطینی زخمی ہوگئے جبکہ صیہونی فوجیوں نے ایک فلسطینی بچے کو گرفتار کرلیا ہے –

یاد رہے کہ فلسطین میں تحریک انتفاضہ قدس کے آغاز سے اب تک گذشتہ اٹھارہ روز کے دوران چوالیس فلسطینی شہید اور ایک سو سے زائد زخمی ہوگئے –

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.