• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی پولیس نے جعلی مقابلے میں نہتے فلسطینی نوجوان شہید کو کر دیا

ہفتہ 26-01-2019
in فلسطین
0
صیہونی پولیس نے جعلی مقابلے میں نہتے فلسطینی نوجوان شہید کو کر دیا
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی پولیس نے ایک جعلی پولیس مقابلے میں نہتے فلسطینی شہری کی گاڑی کا تعاقب کرتے ہوئے اسے گولیاں مار کر شہید کر دیا۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ہفتے کو علی الصباح اسرائیلی پولیس نے گاڑی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں گاڑی کا ڈرائیورشہید ہوگیا۔

مقامی فلسطینی ذرائع کے مطابق شہید کی شناخت ریاض محمد حماد شماسنہ کے نام سے کی گئی ہے جس کا تعلق مغربی بیت المقدس کے قطنہ قصبے سے ہے۔ گاڑی پر اسرائیلی نمبر پلیٹ لگی ہوئی تھی۔

اسرائیلی فوج نے شہادت کے بعد فلسطینی نوجوان کا جسد خاکی قبضے میں لے لیا ہے۔

Tags: اسرائیلبیت المقدستعاقبجسد خاکیجعلیشہیدصیہونیفائرنگفلسطینمقابلے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.