• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 9 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی نیوی کی فلسطینی ماہی گیروں پر فائرنگ

ہفتہ 21-09-2019
in صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
صیہونی نیوی کی فلسطینی ماہی گیروں پر فائرنگ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی نیوی نے فلسطینی  ماہی گیروں پر اس وقت براہ راست فائرنگ کردی جب وہ "غزہ” کےسمندرمیں مچھلی کے شکار میں مصروف تھے۔

"فلسطین فشرمین کمیٹی” کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ صیہونی فوج نےغزہ کے شمالی علاقے "بیت لاھیا” کے سمندر میں اسرائیل کی متعین کردہ حدود میں مچھلی کے شکارمیں مصروف ماہی گیروں پر براہ راست فائرنگ کی  تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع  موصول نہیں ہوئی۔

واضح رہے کہ 13 ستمبر 1993 میں اسرائیل اور "فلسطین لبریشن آرگنائزیشن” کے درمیان طے پائے جانے والے "اوسلو ” معاہدے کے تحت فلسطینی ماہی گیر سمندر میں 20 ناٹیکل مائل تک کے اندر مچھلی کے شکار مجاز تھے لیکن اسرائیل نے اپنے وعدوں سے انحراف کرتے ہوئے فلسطینی ماہی گیروں کیلئے مچھلی کے شکار کے رقبے کو انتہائی کم کرکے چھ ناٹیکل مائل کردیا ہے۔

Tags: "اوسلو " معاہدے"بیت لاھیا""فلسطین فشرمین کمیٹی"غزہ" کےسمندرفلسطین لبریشن آرگنائزیشن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.