• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فورسز کا فلسطینی ماہی گیروں پر حملہ، دو زخمی

صیہونی فورسز نے غزہ کے ماہی گیروں پر اس وقت اچانک حملہ کردیا جب وہ اپنے روزگارکی تلاش میں سمندر میں موجود تھے

جمعرات 18-05-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
صیہونی فورسز کا فلسطینی ماہی گیروں پر حملہ، دو زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غاصب صہیونی ریاست گذشتہ 75 سالوں سے فلسطینیوں کو ارض مقدس سے بے دخل کرنے کےلئےظالمانہ پالیسی کے تمام حربے استعمال کررہی ہے،  جس کے باعث لاکھوں فلسطینی دیگر ممالک میں پناہ گزینوں کی زندگیاں گزارنےپر مجبور ہیں۔

مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ میں فلسطین فشر مین فورم کے چیئر مین نے مقامی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ آج صبح غیر قانونی صیہونی ریاست کی نام نہاد سیکیورٹی فورسز نے غزہ کے ماہی گیروں پر اس وقت اچانک حملہ کردیا جب وہ اپنے روزگارکی تلاش میں سمندر میں موجود تھے۔

انھوں نے بتایا کہ صیہونی بحریہ کی  کشتیوں نے فلسطینی ماہی گروں پر ربڑ کی گولیاں چلائیں اور انھیں اپنا روزگار چھوڑ کر واپس جانے پر مجبور کردیا، اسرائیل حملے میں دو ماہی گیروں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

Tags: اسرائیلیغزہفلسطینیماہی گیرمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.