• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوجیوں کی جارحیت کا سلسلہ جاری، متعدد فلسطینی گرفتار

جمعہ 20-05-2016
in فلسطین
0
0Pala1423
0
SHARES
9
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) غاصب اسرائیلی فوجیوں نے اپنی جارحیت جاری رکھتے ہوئے متعدد فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غاصب اسرائیلی فوجیوں نے اپنی جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے فلسطینی علاقوں پر حملہ کیا اور متعدد فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا۔ رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت کے فوجیوں نے جمعرات کے روز غرب اردن کے طولکرم، الخلیل اور جنین شہروں میں فلسطینی گھروں پر حملہ کیا اور متعدد فلسطینیوں کو گرفتار کر کے ساتھ لے گئے۔

غاصب صیہونی فوجیوں نے بیت المقدس میں ایک فلسطینی اسکولی طالبہ کو بھی گرفتار کر لیا۔ صیہونی فوجیوں نے بدھ کے روز بھی قدس اور غرب اردن کے مختلف علاقوں سے انیس فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا تھا۔ گرفتار کئے گئے افراد میں فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس کے کئی عہدیدار شامل ہیں۔

ادھر الاقصی ٹی وی نے رپورٹ دی ہے کہ فلسطینی انتظامیہ نے الاقصی ٹی وی کے رپورٹر طارق ابوزید کی حراست کی مدت میں مزید پندرہ دن کی توسیع کر دی ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineصیہونی فوجیوں کی جارحیت کا سلسلہ جاری، متعدد فلسطینی گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.