• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 24 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید

پیر 11-03-2019
in خاص خبریں, فلسطین
0
صیہونی  فوج کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید
0
SHARES
0
VIEWS

اریحا (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مشرقی علاقے اریحا میں اسرائیلی فوج نے ایک فلسطینی شہری کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کرکے اسے شہید کردیا۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی نیوز ویب سائیٹ ’’0404‘‘ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں نے ایک فلسطینی کار کو ناکے پر روکنے کی کوشش کی مگر فلسطینی نوجوان نے گاڑی نہ روکی جس پر اسرائیلی فوج نے اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں فلسطینی شہری کی موت واقع ہوگئی۔

فلسطینی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 22 سالہ فلسطینی شہید ہوا۔ اس کی شاخت سلامہ صلاح سلامہ الکعابنہ کے نام سے کی گئی ہے۔

خیال رہے کہ اسرائیلی فوج غرب اردن میں آئے روز فلسطینی نوجوانوں کو ان کی طرف سے خطرہ نہ ہونے کے باوجود گولیاں مار کر شہید کردیتی ہے۔شہادت کے بعد ان پر فدائی حملے یا مزاحمتی کارروائیوں کا الزام عائد کیا جاتا ہے۔ فلسطینیوں کو راہ چلتے گولیاں مار کر شہید کرنا اسرائیلی فوج کا پسندیدہ مشغلہ بن چکا ہے۔

Tags: اریحااسرائیلشہیدصیہونیغرب اردنفائرنگفدائیفلسطینگاڑیمزاحمتیمشغلہوزارت صحت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.