• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کی کارروائی، تین فلسطینی نوجوان اغوا

منگل 03-11-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کی کارروائی، تین فلسطینی نوجوان اغوا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کےمختلف علاقوں سے جھڑپوں کے بعد تین فلسطینی نوجوانوں کو اغوا کرلیا۔

  قابض صیہونی فوج نے گزشتہ روز  مقبوضہ بیت المقدس  پرانے شہر کے نواحی علاقے وادی الجوز میں تلاشی کے نام پرفلسطینیوں کے گھروں میں لوٹ مار اور مکینوں کو تشدد کا نشانہ بنایا جس کے رد عمل میں فلسطینی نوجوانوں نے قابض فوج پر پتھراؤ کیا ۔

صیہونی فوج نے فلسطینی نوجوانوں کو منتشر کرنے کیلئے آنسو گیس اور ربڑ کی گولیوں کا آزادانہ استعمال کیا جس کے نتیجےمیں 4 فلسطینی نوجوان زخمی ہوگئے ۔

جھڑپوں کےبعد قابض فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں باب الحطہ ، باب الرحمہ اور وادی الجوز سمیت دیگر علاقوں میں چھاپہ مار کارروائیاں کرتےہوئے تین فلسطینی نوجوانوں کو اغوا کرنے کے بعدنامعلوم مقام پر متنقل کردیا ۔

Tags: باب الحطہصیہونی فوجفلسطینی اغوامقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.