• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی فوج کی فلسطینی ماہی گیروں اور کسانوں پرفائرنگ

پیر 07-10-2019
in صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
صیہونی فوج کی فلسطینی ماہی گیروں اور کسانوں پرفائرنگ
44
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی نیوی کی "غزہ” کے ساحل پر مچھلیوں کے شکار میں مصروف فلسطینی ماہی گیروں پر فائرنگ، ایک ماہی گیر زخمی ہوگیا۔

"غزہ” میں ماہی گیر کمیٹی کے سربراہ کے مطابق صیہونی فوج نے گزشتہ صبح مچھلیوں کے شکار میں مصروف فلسطینی ماہی گیروں پر اس وقت فائرنگ شروع کی جب وہ اسرائیلی حکام کی جانب سے متعین کی گئی سمندری حدود میں مچھلیوں کے شکار میں مصروف تھے ، صیہونی فوج کی اندھا دھند فائرنگ سے ایک فلسطینی ماہی گیر زخمی ہوگیا ۔

دوسری جانب قابض فوج نے محصور شہر غزہ کے مشرقی سرحدی علاقے دیر البلاح اور خان یونس میں فلسطینی زرعی زمینوں اور کسانوں، گھروں اور چرواہوں پر فائرنگ  کی تاہم کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ۔

واضح رہے کہ گزشتہ تیرا سالوں سے صیہونی ریاست کی جانب  سے مقبوضہ فلسطین کے شہر غزہ  کا غیر قانونی محاصرہ جاری ہے۔ غزہ کے  شہریوں کو اس شہر سے باہر نکلنے کی اجازت نہیں ہےحتیٰ کہ مریضوں کو بھی علاج کیلئے باہر جانے کی اجازت نہیں ہے ۔

Tags: خان یونسدیر البلاحقابض فوجماہی گیر زخمی
Share44TweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.