• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 2 اکتوبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی فوج کی "غزہ” میں کسانوں پرفائرنگ

منگل 15-10-2019
in صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
صیہونی فوج کی "غزہ” میں کسانوں پرفائرنگ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  اسرائیلی فوج نے غزہ کے سرحدی علاقے  میں کسانوں پر فائرنگ کردی تاہم کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

مقامی ذرائع سےحاصل معلومات کے مطابق قابض اسرائیلی فوج نے غزہ پٹی کےعلاقے خان یونس کےمشرقی قصبے ا لقرارا میں زرعی زمینوں پر کام میں مصروف فلسطینی کسانوں پر فائرنگ کردی تاہم فائرنگ سے کسی کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔

گزشتہ ہفتے بھی صیہونی فوج نے زرعی زمینوں پر بلا اشتعال فائرنگ کی تھی جس کے نتیجے میں دو فلسطینی کسان زخمی ہوئے تھے جبکہ غزہ کی سرحد میں داخل ہوکر اسرائیلی فوجی فلسطینیوں کو گرفتارکرتے ہیں اور الزام عائد کرتے ہیں کہ ان فلسطینیوں کو غیر قانونی طور پر اسرائیل میں داخل ہونے کے جرم میں گرفتارکیا گیا ہے ۔

Tags: خان یونسصیہونی فوج کی فائرنگ؎غزہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.