• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کا فلسطینیوں کے مزید 13گھروں کو مسمار کرنے کا فیصلہ

منگل 20-10-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کا فلسطینیوں کے مزید 13گھروں کو مسمار کرنے کا فیصلہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوج نے کرم الشیخ میں فلسطینیوں کے تین  مکانات سمیت البستان  کے دس رہائشی گھروں کو مسمار کرنے کا نوٹس جاری کیا ہے جس کے باعث خواتین اور بچوں سمیت  80  کے قریب  فلسطینی بے گھر ہوجائیں گے۔

ضلع سلوان کی کمیٹی کے رکن فخری ابو دئیاب  نے بتایا ہے کہ قابض صیہونی ریاست نے فلسطینیوں پر زندگی تنگ کرنے کے غیر قانونی ہتھکنڈوں کے استعمال میں غیر معمولی تیزی لائی جارہی ہے جس کے تحت حالیہ تیرا گھروں کو غیر قانونی قراردیتے ہوئے مسمار کرنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔

انھوں نے بتایا کہ ضلع سلوان میں  جن گھروں کو غیر قانونی قرار دیا جارہا ہے ان  میں زیادہ تر تعدا دخواتین اور بچوں کی  جن کی تعداد 80 کے قریب ہے ۔

Tags: صیہونی ریاستضلع سلوانفخری ابو دئیابفلسطینی بے گھر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.