• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوج کا تاریخی آثار قدیمہ پر حملہ ، فلسطینی شہریوں کے ساتھ جھڑپیں

جمعہ 12-04-2019
in فلسطین
0
صیہونی فوج کا تاریخی آثار قدیمہ پر حملہ ، فلسطینی شہریوں کے ساتھ جھڑپیں
0
SHARES
0
VIEWS

نابلس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  مغربی کنارے میں نابلس کے شمالی قصبے سبسطيۃ میں اسرائیلی فوج کے ساتھ جھڑپوں کے دوران متعدد فلسطینی شہریوں کو اشک آور گیس کی وجہ سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سبسطيۃ کے مئیر محمد عظيم نے کہا کہ جھڑپیں سبسطيۃ قصبے میں آثار قدیمہ کی جگہ پر اسرائیلی فوجیوں کے دھاوے کے بعد شروع ہوئیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیلی فوجیوں نے ناراض فلسطینی نوجوانوں پر بڑی تعداد پراشک آور گیس کے گولے پھینکے جس کی وجہ سے بہت سے نوجوانوں کو سانس لینے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

Tags: آثار قدیمہاسرائیلاشک آورتاریخیجھڑپیںدھاوےصیہونیفلسطینگولےگیسمشکلاتنابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.