• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نے مسجد اقصیٰ کے ڈائریکٹر کو گرفتارکرلیا

جمعرات 29-10-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے مسجد اقصیٰ کے ڈائریکٹر کو گرفتارکرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  مسجد اقصی کے عہدیدار کو مسجد اقصیٰ کے حوالے سے مختلف سرگرمیوں میں‌حصہ لینے کے جرم میں  اس سے قبل بھی کئی بار حراست میں لیا جا چکا ہے۔

اسلامی اوقاف کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ صہیونی فوج کی بھاری نفری نے گزشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس میں باب السلسلہ کے قریب ڈاریکٹوریٹ جنرل برائے اسلامی تعلیم کے مرکز پرچھاپہ مارا اور وہاں پر موجود مسجد اقصیٰ کے انتظامی امور کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل اور القدس اوقاف کے سینیر عہدیدار الشیخ ناجح بکیرات کو گرفتار کرلیا ہے۔

لشیخ ناجح بکیرات کو مسجد اقصیٰ کے حوالے سے مختلف سرگرمیوں میں‌حصہ لینے کے جرم میں کئی بار پہلے بھی حراست میں لیا جا چکا ہے۔اسرائیلی فوج اور پولیس روز مرہ کی بنیاد پر مسجد اقصیٰ پر یہودی آباد کاروں کو دھاووں کی اجازت دیتی ہے مگر فلسطینیوں کو قبلہ اول میں عبادت کی ادائی سے روکا جا رہا ہے۔

Tags: الشیخ ناجح بکیراتصیہونی فوجفلسطینی اوقافمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.