• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے سیکڑوں زیتون کے درختوں کو کاٹ دیا

جمعرات 19-09-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے سیکڑوں زیتون کے درختوں کو کاٹ دیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  فلسطین پر قابض صیہونی فوج نے  "مقبوضہ بیت المقدس” میں فلسطینیوں کی ملکیت سیکڑوں زیتون کے درختوں کو کاٹ دیا ۔

"بروقین” قصبے کے کونسل ہیڈ "مروان عبداللہ” نے بتایا صیہونی فوج نے مقبوضہ "بیت المقدس” کے وسطی شہر”سلفیت” کے مغربی قصبے "بروقین” میں فلسطینیوں کی ملکیت سیکڑوں زیتون کے درختوں کو کاٹ دیا.

دوسری جانب  صیہونی فوج نے "طمّون” کے مشرقی علاقے  میں فلسطینیوں کی زرعی زمینوں کو ہموار کردیا جبکہ وہاں موجود گرین ہاوسز کو بھی تباہ کردیا ۔

Tags: "بروقین""طمّون"زیتونزیتون کے درخت تباہسلفیتمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.