• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نے فلسطینیوں کو مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ سے روک دیا

جمعہ 27-11-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے فلسطینیوں کو مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ سے روک دیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض صیہونی فوجیوں نے نماز جمعہ سے قبل تلاشی کا عمل شروع کیا اور سیکڑوں نمازیوں کو نماز جمعہ کی ادائیگی سے روک دیا۔

عینی شاہدین کے مطابق آج بروز جمعہ قابض صیہونی فوجیوں نے مسجد اقصیٰ کے دروازے باب الاسباط پر  تلاشی کا عمل شروع کیا اور نماز کیلئے آنے والے فلسطینیوں کے شناختی کارڈز دیکھتے ہوئے مقبوضہ بیت المقدس کے رہائشیوں کو قبلہ اول میں داخلے سے روک دیا۔

مقامی میڈیا سے بات کرتے ہوئے مشتعل شہریوں کا کہنا تھا کہ صیہونی فوج کی جانب سے فلسطینیوں کو عبادت سے روکنے  کا مقصد قبلہ اول پر صیہونی قبضے کو مضبوط کرنا ہے تاہم کسی بھی صیہونی سازش کو کسی صورت بھی کامیاب نہیں ہونے دیا جائیگا ۔

Tags: باب الاسباطصیہونی فوجقبلہ اوّلمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.