• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نے فلسطینی نوجوان کو گرفتارکرلیا

پیر 28-09-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے فلسطینی نوجوان کو گرفتارکرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ )  قابض فوج نے فلسطینی نوجوان کے گھر پر چھاپہ مارا اور نوجوان کو گرفتارکرنے کے بعد اس کے بھائی کو بھی تفتیش کیلئے حراستی مرکز طلب کرلیا ہے۔

مقامی ذرائع سے حاصل اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز صیہونی فوج نے  مقبوضہ بیت المقد س کے قصبے سلوان کے کے گھر پر چھاپہ مارا اس دوران اس کے گھر میں روایتی لوٹ مار کرنے کے ساتھ ساتھ اہلخانہ کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد 27 سالہ نوجوان عماد عبیسن کو گرفتارکرلیا۔

نوجوان کی گرفتارکے بعد قابض صیہونی فوج نے  عماد عبیسن کے بھائی کوبھی تفتیش کیلئے حراستی مرکز طلب کیا ہے۔

واضح رہے کہ صیہونی زندانوں اور حراستی مرکز میں اس وقت 3 ہزار سے زائد فلسطینی قید اور حبس بے جا میں ہیں ان میں سے اکثریت کو اپنے جرم کے بارے میں کوئی علم نہیں جبکہ بڑی تعداد کو انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت گرفتارکیا گیا ہے۔

Tags: "سلوانصیہونی فوجعماد عبیسنمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.