• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوج نے فلسطینی فن کار کو حراست میں لے لیا

جمعرات 17-01-2019
in فلسطین
0
صیہونی فوج  نے فلسطینی فن کار کو حراست میں لے لیا
0
SHARES
0
VIEWS

جنین (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوج نے فلسطین کے ایک فن کار محمد ابو الھیجاء المعروف ابو الکاید کو غرب اردن سے حراست میں لے لیا۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ابو الکاید کی گرفتاری غرب اردن کے شمالی شہروں طولکرم اور جنین کے درمیان ایک چوکی سے عمل میں لائی گئی۔

نامہ نگار کے مطابق فن کار ابو الکاید طولکرم میں اپنی ذاتی گاڑی سے واپس شمالی طولکرم میں اپنے گھر کو لوٹ رہے تھے کہ قفین کے مقام پر اسرائیلی فوج نے انہیں ایک چوکی پر روکا اور اس کے بعد حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر لے گئے۔

خیال رہے کہ ابو الکاید الفجر ٹیلی ویژن کے پر نشر ہونے والے شوبز کے ایک پروگرام کے لیے ریکارڈنگ کرنے گئے تھے۔

Tags: اسرائیلجنینریکارڈنگصیہونیطولکرمغرب اردنفلسطینفن کارگرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.