(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) آٹھ اگست کو صیہونی فوج کی فائرنگ سے شہید ہونےوالے دایا ستیتی کے چھوٹھا بھائی کو صیہونی فوج نے گرفتارکرکےنامعلوم مقام پر متنقل کریا۔
آج صبح صیہونی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین کے علاقے الجابریات کے رہائشی 26 سالہ صلاح أحمد ستيتی کو گرفتارکرلیا ہے.
واضح رہے کہ صلاح احمد ستیتی صیہونی فوج کی فائرنگ سے شہید ہونے والے دایا ستیتی کا بھائی ہے ، جس کی شہادت کے بعد جنین سمیت مختلف علاقوں میں پرتشدد احتجاجی مظاہرے شروع ہوگئے تھے جس کو روکنے کیلئے صیہونی فوج نے چیک پوسٹوں پر فاجیوں کی تعداد کو دگنا کردیا ہے۔