• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی  فوج نے سابق فلسطینی وزیر کو گرفتار کر لیا

جمعرات 12-11-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی  فوج نے سابق فلسطینی وزیر کو گرفتار کر لیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض صیہونی فوج نے سابق وزیر کو حراستی مرکز  تفتیش کیلئے طلب کیا تھا جس کے بعد انہیں  گرفتارکرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق قابض صیہونی فوج نے گزشتہ روز سابق  59 سالہ فلسطینی وزیر برائے امور اسیران انجینیر خالد ابراہیم ابو عرفہ کو ‘عوفر’ حراستی مرکز میں ‌پیشی کے لیےطلب کیا تھا  جس کے بعد نامعلوم وجوہات کی بنا ء پر ان کو گرفتارکرکے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔

انجینیر خالد ابراہیم ابو عرفہ کو اس سے قبل بھی کئی مرتبہ صیہونی فوج قید میں ڈال چکی ہے  انہیں سنہ 2014ء کو مقبوضہ بیت المقدس سے بے دخل کر دیا گیا تھا۔ ان کی شہر بدری کے ساتھ ساتھ فلسطینی پارلیمنٹ کے دو ارکان احمد عطون اور محمد طوطح کو بھی القدس بدر کیا جا چکا ہے۔

Tags: "تنازع فلسطین"خالد ابراہیم ابو عرفہصیہونی فوجعوفر' جیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.