• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نے تیرا سالہ فلسطینی بچے کو گرفتارکرلیا

جمعہ 07-08-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے تیرا سالہ فلسطینی بچے کو گرفتارکرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی زندانوں میں 500 کے قریب فلسطیین بچے قید ہیں جن میں سے بعض  کی عمریں 12 سے 16 سال کے درمیان ہیں۔

فلسطینی قیدیوں کی تفصیلات فراہم کرنے والے ادارے کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز صیہونی فوج مقبوضہ بیت المقدس کے شہر نابلس  کے جنوبی علاقے بلاطہ  سے تیرا سالہ فلسطینی بچے سامی فؤاد سوالمیہ کو گرفتارکرلیا ۔

 مقبوضہ فلسطین میں انسانی حقوق کیلئے کام کرنےو الے ادارے کی رپورٹ کے مطابق ہر سال صیہونی پولیس اور فوج  500 سے 700 کے درمیان فلسطینی بچوں کو گرفتارکرتی ہے  جن میں سے اکثریت کی عمریں اٹھارہ سال سے کم ہوتی ہے ، اس وقت اسرائیل کی مختلف جیلوں میں 500 کے قریب فلسطینی بچے قید ہیں  ۔

Tags: سامی فؤاد سوالمیہصیہونی فوجفلسطینی بچے گرفتارمقبوضہ ب
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.