• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نے ایک اور فلسطینی کا گھر مسمار کردیا

پیر 16-11-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے ایک اور فلسطینی کا گھر مسمار کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض صیہونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے شہر بیت لحم  کے جنوبی علاقے  خلتہ النحلہ  میں ایک اور فلسطینی خاندان کے گھر کو مسمار کردیا جس کے نتیجےمیں  کم سے کم 20 افراد کو بے گھر کردیا  گیا ۔

ذرائع کے مطابق  گزشتہ روز صہیونی بلدیہ نے خلتہ النحلہ میں بھاری بلڈوزروں کی مدد سے غاصب فوج کی نگرانی میں بغیر کسی نوٹس کے مجبور فلسطینیوں  کے گھر کو مسمار کردیا جس کے نتیجے میں مجبور خاندان کھلے آسمان کے نیچے رہنے پر مجبور ہے جبکہ دوسری جانب صہیونی حکام فلسطینیوں سے زبردستی خالی کرائی جانے والی زمینوں میں آبادکاروں کی رہائش  کے لیے مسلسل  تعمیرات کے قانون کی منظوری دے رہے ہیں ۔

Tags: بیت الحمخلتہ النحلہصہیونی بلدیہمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.