• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی عدالت سے فلسطینی نوجوان کو بغیر کسی جرم کے 17 ماہ قید کی سزا

پیر 23-11-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی عدالت سے فلسطینی نوجوان کو بغیر کسی جرم کے 17 ماہ قید کی سزا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوج فلسطینی نوجوانوں کو بغیر کسی جرم کے انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت  طویل قید کی سزائیں سناتی ہے جس کا مقصد انہیں ان کے مقاصد میں کمزور کرکے اپنے ناجائز قبضے کو مستحکم کرنا ہے۔

مقامی ذرائع کےمطابق قابض صیہونی فوج نے آج صبح  مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے العیسویہ سے تعلق رکھنے والے 26 سالہ نوجوان آدم كايد کو بغیر کسی جرم کے گرفتارکرکے 17 ماہ انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت  قید کی سزا سنادی۔

صیہونی  فوج کے ذرائع سے حاصل اطلاعات کے مطابق اسرائیلی انٹیلی جنس کا ماننا ہے کہ آدم كايد  مستقبل میں اسرئیل کی سلامتی کے خلاف مزاحمتی کارروائیوں میں ملوث ہوسکتا ہے جس کے پیش نظر اس کو قید کی سزا سنائی گئی ہے ۔

Tags: آدم کایداسرائیلی عدالتصیہونی فوجفلسطینی نوجوان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.