• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 24 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی زندانوں میں فلسطینی قیدی کورونا کا شکار

منگل 08-09-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی زندانوں میں فلسطینی قیدی کورونا کا شکار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  صیہونی زندانوں میں اسرائیلی مجرمانہ غفلت کے باعث متعدد فلسطینی قیدی عالمی وباء کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔

فلسطینی محکمہ امور اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ صیہونی زندانوں میں قید کم سے کم 17 قیدی صیہونی مجرمانہ غفلت کے باعث عالمی وباء کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں،  کورونا وائرس سے متاثرہونے والوں میں ‘عوفر’ جیل میں قید حسن محمد شحادہ اور الخلیل شہر سے تعلق رکھنے والے سلیم ادریس ‘مجد’ جیل میں قید  7 فلسطینی محمد جابر، جنین کے وائل نعیرات، عمر خرواط، وائل فنون، عماد البطران، الخلیل کے وائل الجاغوب اور نابلس کے محمود عطا اللہ  شامل ہے ۔

فلسطینی محکمہ امور اسیران کے مطابق اسرائیلی زندانوں میں قیدیوں کی حالت تشویشناک ہے اور پہلے قیدیوں کو بنیادی سہولیات سے محروم رکھا گیا ہے۔ ایسے میں‌کرونا کی وبا قیدیوں کی زندگی پر منفی اثرات مرتب  کر سکتی ہے۔

Tags: الخلیلصیہونی زندانفلسطینی قیدیکورونا وائرسمجد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.