• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی ریاستی ظلم، فلسطینی اپناگھر مسمار کرنے پر مجبور

ہفتہ 22-08-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی ریاستی ظلم، فلسطینی اپناگھر مسمار کرنے پر مجبور
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی شہری کے گھر کو اسرائیلی فوج نے غیر قانونی قرار دیا تھا جس پر فلسطینی شہری نے اسرائیلی عدالت سے رجوع کیا تھا  ، اسرائیلی عدالت نے فلسطینی کی اپیل مسترد کرتے ہوئے اس کے مکان کو مسمار کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

مقامی ذرائع کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس کے قصبےنحف کے رہائشی ہادی حسن کے گھر کو اسرائیلی فوج نےغیرقانونی قرار دیتے ہوئےمسمار کرنےکانوٹس جاری کیا تھا جس پر شہری نے اسرائیلی عدالت سے رجوع کرتے ہوئے اپنے مکان کی دستاویز پیش کی تاہم اسرائیلی عدالت نےگھر کوغیر قانونی قرار دیتے ہوئےمسمار کرنے کا حکم برقرار رکھا۔

آج صبح صیہونی فوج کے اہلکاروں نے ہادی حسن کے گھر پردھاوا بولا اور اس کے مکان کو مسمار کرنےکاحکم دیا بصورت دیگر اسرائیلی بلدیہ اس مکان کو مسمار کرے گی اور اس پر ہونے والے تمام اخراجات فلسطینی شہری سے جرمانے کےطورپر وصول کئے جائیں گے ۔

 واضح رہے کہ  صیہونی فوج کی جانب سے فلسطینیوں کے گھروں کی مسماری کی مہم تیزی سے  جاری ہے اور صرف رواں سال کے دوران اسرائیلی قابض حکام نے فلسطینیوں کے 50 سے زائد گھروں کو مسمار کیا ہے جس کے نتیجے میں ڈیڑھ ہزار سے زائد فلسطینی بے گھر ہوچکے ہیں ۔

Tags: صیہونی ریاستی دہشتگردیصیہونی فوجمقبوضہ فلسطیننحف قصبہھادی حسن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.