• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی ریاست کے جبرو تشدد کے باعث فلسطینی خاندان اپنا مکان خود مسمار کرنے پر مجبور

بدھ 05-12-2018
in فلسطین
0
صیہونی ریاست کے جبرو تشدد  کے باعث فلسطینی خاندان اپنا مکان خود مسمار کرنے پر مجبور
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی ریاست کے جبرو تشدد کے نتیجے میں فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں ایک فلسطینی خاندان اپنا مکان خود مسمار کرنے پر مجبور ہوگیا۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کے جنوبی قصبے سلوان میں عین اللوزہ کالونی میں رہنے والے احمد صیام شہری کوصیہونی حکام نے ایک نوٹس جاری کیا تھا جس میں اس سے کہا گیا تھا کہ وہ اپنے مکان کا کچھ حصہ خود ہی مسمار کر دے۔

صیام نے بتایا کہ اسرائیلی حکام نے اسے 48 گھنٹے کے اندر اندر مکان مسمار کرنے کا نوٹس دیا تھا اور کہا کہ اگراس نے اپنا مکان خود مسمار نہ کیا تو اس کی مسماری پر اٹھنے والے اخراجات وہ اسی سے وصول کریں گے۔

ادھر اسرائیلی فوج نے منگل کو علی الصباح جبل المکبر میں اسرائیلی فوج نے ایک مکان کو غیرقانونی قرار دے کر مسمار کر دیا۔

Tags: اخراجاتاسرائیلیبیت المقدسجبرو تشددحکامخاندانریاستشہریصیہونیغیرقانونیفلسطینیمجبورمسجد اقصیٰمسمارمکاننوٹسوصول
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.