• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی ریاست کی لبنان کے خلاف  نئے ہتھیار استعمال کرنے کی دھمکی

اسلحے اور ہتھیاروں کے نظام کے استعمال کے بغیر لبنان میں جنگ کو حل نہیں کر سکے گا۔ پہلے استعمال نہیں کیا تھا۔

منگل 25-06-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی ریاست کی لبنان کے خلاف  نئے ہتھیار استعمال کرنے کی دھمکی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اگر حزب اللہ کو جلد نہیں روکا گیا تو تل ابیب کے پاس لبنان میں فوجی کارروائی کے علاوہ کوئی چارہ نہیں رہے گا جو لبنان کے لئے خطرناک ہوگا۔

فلسطین پر قابض غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل نے لبنانی مزاحمتی تحریک حزب اللہ  کی جانب سے اسرائیل کو پہنچائے جانے والے غیر معمولی نقصانات  پر اپنے سرپرست  امریکہ کو ایک پیغام بھیجا جس میں کہا گیا ہے کہ  اگر حزب اللہ نے اسرائیل کے خلاف کارروائیاں جاری رکھیں اور  تو وہ  لبنان کے خلاف ایسے ہتھیار استعمال کرے گا جو اس نے پہلے کبھی استعمال نہیں کیے تھے (اس کی نوعیت واضح نہیں کی گئی) ۔

اگر حزب اللہ کو جلد نہیں روکا گیا تو تل ابیب کے پاس لبنان میں فوجی کارروائی کے علاوہ کوئی چارہ نہیں رہے گا جو لبنان کے لئے خطرناک ہوگا۔

صیہونی ریاست نے یہ بھی کہا ہے کہ وہ اسلحے اور ہتھیاروں کے نظام کے استعمال کے بغیر لبنان میں جنگ کو حل نہیں کر سکے گا۔ پہلے استعمال نہیں کیا تھا۔

Tags: اسرائیلیحزب اللہصیہونیفلسطینیلبنانہتھیار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.